the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

روسی ماہرین نے اس بات پر زور دیا ہے کہ روسی خفیہ اہلکاروں کو عربی زبان ضرور آنی چاہیے ۔

روسی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے شہر یکاتیرن برگ میں داعش کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک گول میز کانفرنس ہوئی ہے۔گول میز کانفرنس کے شرکاء نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روسی خفیہ



اداروں کے اہلکاروں کو عربی اور ترک زبانیں سیکھنی چاہیے تاکہ وہ داعش کا بہتر مقابلہ کیا جا سکے۔

اگر قانون نافذ کرنے والے ادارے داعش کے کارندوں کی زبان سیکھ جائیں گے تو انہیں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف مقابلہ کرنے میں نمایاں مدد ملے گی۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ دہشت گردوں کے پروپیگینڈے کی بنیادی زبانیں انگریزی اور عربی ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.